Search

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم کی جانب سے بستر میں کوبرا آپریشنز بیس پر جوانوں میں مٹھائیاں تقسیم اور ان کے ساتھ دیوالی کی خوشیاں منانے کا اہتمام

وزیر اعظم کی جانب سے بستر میں کوبرا آپریشنز بیس پر جوانوں میں مٹھائیاں تقسیم اور ان کے ساتھ دیوالی کی خوشیاں منانے کا اہتمام


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے چھتیس گڑھ کے بستر ضلع کے کرن پور میں کوبرا آپریشنز بیس پر جوانوں کے ساتھ دیوالی منائی اور اس تہوار کے موقع پر انہیں مٹھائیاں تقسیم کیں۔

وزیر اعظم نے اس تقریب کی جھلکیاں ساجھا کرتے ہوئے کہا کہ ملک کی حفاظت کرنے والوں کے ساتھ دیوالی کی خوشیاں دوبالا ہوجاتی ہیں۔

وزیر اعظم نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر لکھا:

’’ہماری حفاظت کرنے والوں کے ساتھ دیوالی کی خوشیاں دوبالا ہوجاتی ہیں! #بستر #نکسلیوں سے پاک بھارت‘‘

****

ش ح۔ ش ا ر۔ ول

Uno-7393