Search

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم کی جانب سے تمام شہریوں کو دیوالی کی مبارک باد


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے دیوالی کے مبارک موقع پر ملک بھر کے تمام شہریوں کو دلی نیک خواہشات پیش کی ہیں۔

جناب مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پیغام میں لکھا:

’’سبھی کو دیوالی کی مبارک باد!

ملک بھر میں اپنے تمام اہلِ وطن کو دیوالی کی بے شمار نیک خواہشات۔‘‘

****

ش ح۔ ش ا ر۔ ول

Uno-7386