Search

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

تمل ناڈو کے گورنر نے وزیر اعظم سے ملاقات کی


تمل ناڈو کے گورنر جناب راجندر آرلیکر نے آج نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر لکھا؛’’تمل ناڈو کے گورنر جناب @rajendraarlekar نے وزیر اعظم @narendramodi سے ملاقات کی۔@lokbhavan_tn‘‘

 

 

***

 (ش ح ۔رک)

U. No.7347