Search

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے بھارتی کرکٹر سوریہ کمار یادو اور ان کے اہلِ خانہ کے ساتھ ایک خوشگوار لمحہ کو شیئر کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نئی دہلی میں بھارتی کرکٹر سوریہ کمار یادو اور ان کے اہلِ خانہ سے ملاقات کی اور ایک کمسن بچی کی آواز میں بھجن بھی سنا۔

اس خوشگوار لمحے کو مشترک کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ دیوالی کی تقریبات کے دوران رام اور سرجو کی آمد سے ماحول مزید پاکیزہ اور روحانی ہو گیا ہے۔

وزیر اعظم نے’ایکس‘ پر ایک پوسٹ میں کہا:

’’دیوالی کے ماحول میں رام اور سرجو کی آمد ہوئی ہے۔ اس سے دیوالی کا ماحول مزید  پاکیزہ اور روحانی ہو گیا ہے۔

@surya_14kumar‘‘

 

 

***

) ش ح –م ع-ق ر)

U.No. 7341