Search

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیرِ اعظم نے نائب صدر جناب سی پی رادھا کرشنن سے ملاقات کی اور دیوالی کی مبارک باد پیش کی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اپ راشٹرپتی بھون میں نائب صدر تھرو سی پی رادھا کرشنن جی سے ملاقات کی اور دیوالی کی مبارکباد پیش کی۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں جناب مودی نے لکھا ؛

“نائب صدر تھرو سی پی رادھا کرشنن جی سے ملاقات کی اور دیوالی کی مبارکباد پیش کی۔

@VPIndia

@CPR_VP “

********

ش ح-ا ع خ    ۔ر  ا

U-No- 7377