پی ایم انڈیا
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج صدر ٹرمپ سے بات کی۔ جناب مودی نے ہندوستانی مصنوعات پر محصولات کو 18 فیصد تک کم کرنے کے شاندار اعلان کے لیے ہندوستان کے 1.4 بلین عوام کی جانب سے صدر ٹرمپ کا شکریہ ادا کیا۔
جناب مودی نے کہا کہ جب دو بڑی معیشتیں اور دنیا کی سب سے بڑی جمہوریتیں مل کر کام کرتی ہیں تو اس سے ہمارے لوگوں کو فائدہ ہوتا ہے اور باہمی طور پر فائدہ مند تعاون کے بے پناہ مواقع کھلتے ہیں۔
‘‘صدر ٹرمپ کی قیادت عالمی امن، استحکام اور خوشحالی کے لیے اہم ہے۔ ہندوستان امن کے لیے ان کی کوششوں کی مکمل حمایت کرتا ہے’’، جناب مودی نے کہا۔
جناب مودی نے ‘ایکس’پر پوسٹ کیا:
‘‘آج اپنے پیارے دوست صدر ٹرمپ کے ساتھ بات کرتے ہوئے بہت اچھا لگا۔ مجھے خوشی ہوئی کہ میڈ ان انڈیا پروڈکٹس پر محصولات میں اب 18 فیصد کی کمی ہوگی۔ اس شاندار اعلان کے لیے ہندوستان کے 1.4 بلین عوام کی طرف سے صدر ٹرمپ کا بہت شکریہ۔’’
جب دو بڑی معیشتیں اور دنیا کی سب سے بڑی جمہوریتیں مل کر کام کرتی ہیں تو اس سے ہمارے لوگوں کو فائدہ ہوتا ہے اور باہمی فائدہ مند تعاون کے بے پناہ مواقع کھلتے ہیں۔
صدر ٹرمپ کی قیادت عالمی امن، استحکام اور خوشحالی کے لیے اہم ہے۔ بھارت امن کے لیے ان کی کوششوں کی مکمل حمایت کرتا ہے۔
میں اپنی شراکت داری کو بے مثال بلندیوں تک لے جانے کے لیے ان کے ساتھ مل کر کام کرنے کا منتظر ہوں۔‘‘
@POTUS
@realDonaldTrump
Wonderful to speak with my dear friend President Trump today. Delighted that Made in India products will now have a reduced tariff of 18%. Big thanks to President Trump on behalf of the 1.4 billion people of India for this wonderful announcement.
When two large economies and the…
— Narendra Modi (@narendramodi) February 2, 2026
************
ش ح۔ع و ۔ ج ا
(U: 1477)