Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

ڈاکٹرباباصاحب امبیڈکرکے مہاپری نروا ن دیوس کے موقع پر وزیراعظم کا خراج عقیدت


نئی دہلی ،6 دسمبر: وزیراعظم ، جناب نریندرمودی نے ڈاکٹرباباصاحب امبیڈکر کے مہاپری نروان دیوس کے موقع پر انھیں  خراج عقیدت پیش کیاہے ۔اپنے پیغام میں وزیراعظم  نے کہا ہے  کہ،میں ڈاکٹرباباصاحب امبیڈکر کو ،ان کے  مہاپری نروان دیوس کے موقع پرخراج عقیدت  پیش کرتاہوں ۔

          وزیراعظم نے کہاہے کہ جب مجھے ممبئی میں چیتہ بھومی میں عبادت کرنے کاموقع ملا تومیں  نے اپنے آپ کو ازحدخوش قسمت محسوس کیا۔ اس موقع پر لی گئی کچھ تصاویر شیئرکرناچاہتاہوں ۔

https://twitter.com/narendramodi/status/938234707099217920/photo/1

 

***********

( م ن  ۔ ع آ- 06.12.2017)  

U-6121