Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

کیرلم کے وزیر اعلیٰ نے وزیر اعظم سے ملاقات کی


کیرلم کے وزیرا علیٰ جناب وی ڈی ستیشن نے وزیر اعظم جناب نریند رمودی سے آج نئی دلی میں ملاقات کی ۔

وزیراعظم کے دفتر کی جانب سے ایکس پر پوسٹ میں کہا گیا ؛

‘‘کیرلم کے وزیراعلیٰ جناب @vdsatheesan نے وزیر اعظم @narendramodi سے ملاقات کی ۔’’

***

ش ح ۔ ع و۔ت ا

U.No.7555