Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

گریش کرناڈ کی رحلت پروزیراعظم کی تعزیت


نئی دہلی،10جون :وزیراعظم ، جناب نریندرمودی نے گریش کرناڈ کی رحلت پرتعزیت کااظہارکیاہے ۔

وزیراعظم نے اپنے پیغام میں کہاہے کہ گریش کرناڈ کو تمام میڈیموں میں ان کی زبردست اداکاری کے

لئے یاد کیاجائیگا ۔ انھوں نے گریش کرناڈ کو عظیم موضوعات پربھی انتہائی اپنے پن سے اظہارکیاہے ۔ وزیراعظم جناب نریندرمودی نے کہاہے کہ ان کے کام آئندہ برسوں میں بھی مقبولیت حاصل کرتے رہیں گے ۔ مجھے ان کی رحلت سے صدمہ لاحق ہواہے ۔ ان کی روح کو ابدی سکون حاصل ہو۔

****

۔م ن ۔ ع آ) 10.06.2019(
U-2360