Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

ہیوسٹن میں کشمیری پنڈتوں سے وزیراعظم کی گفت وشنید


نئی  دہلی۔22؍ستمبر۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ہیوسٹن ، ٹیکساس میں کشمیری پنڈتوں کے ایک وفد سے ملاقا ت کی۔ گفت وشنید کے دوران برادری کے اراکین نے وزیراعظم کی جانب سے بھارت اور بھارت کے ہرشہری کو بااختیار بنانے کیلئے کیے گئے  اقدامات کے تئیں اپنی مضبوط حمایت کا اظہار کیا۔

وزیراعظم نے اس موقع پر کہا کہ ہیوسٹن میں کشمیری پنڈتوں کے ساتھ میری ایک خصوصی ملاقات ہوئی۔

 

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

م ن۔ ۔ ع ن

U-4285