Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے ترینیدادا ور ٹوباگو کی عزت مآب وزیر اعظم کملا  پرساد  بِسّیسر کی جانب سے دی گئی روایتی عشائیہ میں شرکت کی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے  ترینیداد اور ٹوباگو کی عزت مآب وزیر اعظم کملا پرساد  بِسّیسر کی جانب سے دی گئی روایتی عشائیہ میں شرکت کی۔ اس عشائیہ کے دوران، وزیر اعظم جناب نریندر مودی کوسوہاری کے پتّے پرکھانا پیش کیا گیا، جوترینیدادا ور ٹوباگوکے عوام، خاص طور پر ہندوستانی نژاد افراد کے لیے گہری ثقافتی اہمیت رکھتا ہے۔

وزیر اعظم نےایکس  پر ایک پوسٹ میں کہا:

’’وزیر اعظم کملا پرساد بِسّیسر کی جانب سے دیے گئے عشائیہ میں سوہاری کے پتّے پرکھانا پیش کیا گیا، جو ترینیدادا ور ٹوباگو کے عوام، خاص طور پر ہندوستانی نژاد افراد کے لیے گہری ثقافتی اہمیت رکھتا ہے۔ یہاں تہواروں اور دیگر خصوصی مواقع پر اکثر اسی پتّے پرکھاناپیش کیا جاتا ہے۔‘‘

************

ش ح ۔ ت ف ۔ م ا

Urdu Release No-2436