Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے  ہندوستان کی تپ دق (ٹی بی) کے خاتمے کی کوششوں سے متعلق ایک مضمون شیئر کیا


وزیر اعظم نریندر مودی نے مرکزی وزیر جگت پرکاش نڈاکے لکھے ہوئے ایک مضمون کو شیئر کیا ہے۔

یہ مضمون ملک کے تپ دق (ٹی بی) کے خاتمے کے سفر کے بارے میں ہے، جو’’جن بھاگیداری‘‘پر مبنی ہے۔ اس میں اس بات کو اجاگر کیا گیا ہے کہ  ہندوستان نے تحقیق و ترقی میں مسلسل سرمایہ کاری کی ہے، شراکت داریوں کو مضبوط بنایا ہے اور ملک میں تیار کردہ (میڈ اِن انڈیا) ٹی بی تشخیصی آلات کاایک مضبوط سلسلہ تیار کیا ہے۔

وزیراعظم کے دفتر نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’مرکزی وزیر جناب جے پی نڈا نے ملک کے تپِ دق کے خاتمے کے سفر کے بارے میں لکھا ہے، جو جن بھاگیداری پر مبنی ہے۔ انہوں نے اس بات کو اجاگر کیا کہ بھارت نے تحقیق و ترقی میں مسلسل سرمایہ کاری کی ہے، شراکت داریوں کو مضبوط بنایا ہے اور میڈ اِن انڈیا ٹی بی تشخیصی آلات کا ایک مضبوط سلسلہ  تیار کی ہے۔‘‘

******

ش ح۔  ا ع خ۔  ش ب ن

U-NO. 4767