Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

ناگالینڈ کے گورنر نے وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی


 

ناگالینڈ کے گورنر جناب نند کشور یادو نے نئی دلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر اپنی پوسٹ میں کہا:

’’ناگالینڈ کے گورنر جناب @nkishoreyadav نے وزیر اعظم @narendramodi سے ملاقات کی۔

@LokBhavanKohima”

******

 

ش ح۔  ا ع خ۔  ش ب ن

U-NO. 4774