Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے ٹی وی 9 سمٹ 2026 میں اپنے خطاب کی اہم باتیں شیئر کیں


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نئی دہلی میں ٹی وی 9 سمٹ 2026 میں اپنے خطاب کی اہم باتیں شیئر کیں۔

ایک علیحدہ پوسٹ میں، وزیر اعظم نے کہا ؛

’’ہندوستان اعتماد اور صلاحیت کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے!‘‘

انہوں نے کہا کہ عالمی بحران کے درمیان بھی ہندوستان نے مسلسل ترقی کو ترجیح دی ہے۔  اس کی صرف ایک نہیں بلکہ بہت سی مثالیں ہیں۔‘‘

’’فرق واضح ہے ۔‘‘

’’ہندوستان نے ہر چیلنج کو کامیابی کے موقع میں تبدیل کر دیا ہے۔‘‘

*****

ش ح۔ ک ح۔ش ا

U NO: 4748