پی ایم انڈیا
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سجیت کو ایشیائی کھیلوں میں مردوں کے 65 کلوگرام فری اسٹائل ریسلنگ مقابلے میں فائنل میں سنسنی خیز جیت کے ساتھ طلائی تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی۔
وزیر اعظم نے کہا کہ ایشیائی کھیلوں کے اپنے پہلے ہی میچ میں سجیت نے اس ایڈیشن میں ہندوستان کو کشتی کا پہلا گولڈ میڈل جیتا ہے۔ انہوں نے اسے ایک یادگار فتح قرار دیا۔
جناب مودی نے سجیت کو ان کے مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا؛
“ایشین گیمز کے فائنل میں سنسنی خیز جیت کے ساتھ مردوں کے 65 کلوگرام فری اسٹائل ریسلنگ ایونٹ میں گولڈ میڈل جیتنے پر سجیت کو مبارکباد۔ ایشین گیمز میں اپنی پہلی ہی کوشش میں، انھوں نے اس ایڈیشن میں ہندوستان کو کشتی کا پہلا گولڈ میڈل دلایا ہے۔ یہ واقعی ایک یادگار جیت ہے! اس کے لیے بہت بہت مبارکباد ۔PM @narendramodi
Congratulations to Sujeet on winning the Men’s 65kg Freestyle Wrestling Gold at the Asian Games after a thrilling victory in the final. On his Asian Games debut, he has delivered India’s first Wrestling Gold of this edition. It is indeed a memorable triumph! Wishing him the very…
— PMO India (@PMOIndia) October 2, 2026
*****
U.No:4549
ش ح۔ح ن۔س ا