وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے لوک سبھا کے اسپیکر جناب اوم برلا کا تحریر کردہ ایک مضمون شیئر کیا ہے۔
اس مضمون میں جناب اوم برلا نے رکن اور شراکت دار ممالک کے درمیان پارلیمانی ڈائیلاگ (مکالمے) اور تعاون کو مضبوط بنانے میں 12ویں برکس پارلیمانی فورم کے رول پر روشنی ڈالی ہے۔ اس میں بتایا گیا ہے کہ یہ فورم ہندوستان کی 2026 کی برکس صدارت کے چار ستونوں کی رہنمائی میں ادارہ جاتی استحکام، مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی حکمرانی، جنوب-جنوب تعاون اور پائیداری جیسے موضوعات پر تبادلۂ خیال کرے گا۔
وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر پوسٹ کیا:
’’معزز لوک سبھا اسپیکر جناب اوم برلا نے رکن اور شراکت دار ممالک کے درمیان پارلیمانی مکالمے اور تعاون کو مضبوط بنانے میں 12ویں برکس پارلیمانی فورم کے رول پر روشنی ڈالی ہے۔
یہ فورم ہندوستان کی 2026 کی برکس صدارت کے چار ستونوں کی رہنمائی میں ادارہ جاتی استحکام، مصنوعی ذہانت کی حکمرانی، جنوب-جنوب تعاون اور پائیداری جیسے موضوعات پر تبادلۂ خیال کرے گا۔‘‘
Hon’ble @loksabhaspeaker Shri @ombirlakota writes about the role of the 12th BRICS Parliamentary Forum in strengthening parliamentary dialogue and cooperation among member and partner countries.
The forum will discuss institutional resilience, AI governance, South-South cooperation and sustainability, guided by the four pillars of India’s 2026 BRICS Chairship.
— PMO India (@PMOIndia) October 26, 2026
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ش ح۔ش ت۔ن م۔
U- 6685
Hon'ble @loksabhaspeaker Shri @ombirlakota writes about the role of the 12th BRICS Parliamentary Forum in strengthening parliamentary dialogue and cooperation among member and partner countries. The forum will discuss institutional resilience, AI governance, South-South cooperation and sustainability, guided by the four pillars of India’s 2026 BRICS Chairship.
— PMO India (@PMOIndia) October 26, 2026