وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نئی دہلی میں بھارتی کرکٹر سوریہ کمار یادو اور ان کے اہلِ خانہ سے ملاقات کی اور ایک کمسن بچی کی آواز میں بھجن بھی سنا۔
اس خوشگوار لمحے کو مشترک کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ دیوالی کی تقریبات کے دوران رام اور سرجو کی آمد سے ماحول مزید پاکیزہ اور روحانی ہو گیا ہے۔
وزیر اعظم نے’ایکس‘ پر ایک پوسٹ میں کہا:
’’دیوالی کے ماحول میں رام اور سرجو کی آمد ہوئی ہے۔ اس سے دیوالی کا ماحول مزید پاکیزہ اور روحانی ہو گیا ہے۔
@surya_14kumar‘‘
दीपावली के माहौल में राम और सरयू का आगमन हुआ है। इससे दीपावली का वातावरण और भी पावन एवं दिव्य हो गया है।
@surya_14kumar https://t.co/B6vwr35Iwm
— Narendra Modi (@narendramodi) November 6, 2026
***
) ش ح –م ع-ق ر)
U.No. 7341
दीपावली के माहौल में राम और सरयू का आगमन हुआ है। इससे दीपावली का वातावरण और भी पावन एवं दिव्य हो गया है। @surya_14kumar https://t.co/B6vwr35Iwm
— Narendra Modi (@narendramodi) November 6, 2026