Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیرعظم نےسابق صدر جمہوریہ ہند سے ملاقات کی


وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج سابق صدر جمہوریہ جناب رام ناتھ کووند سے ملاقات کی۔

جناب مودی نے  ایکس پر ایک پوسٹ میں لکھا:

’’سابق صدر جمہوریہ جناب رام ناتھ کووند سے ملاقات بہت خوشگوار رہی۔ مختلف موضوعات پر ان کی بصیرت ہمیشہ غوروفکر کرنے اور سیکھنے کے لائق ہوتی ہے۔‘‘

*********

ش ح۔ م ع ن۔  ر ب

U.NO.2562