Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

آندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ کی وزیر اعظم سے ملاقات


آندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ جناب این چندرا بابو نائیڈو نے آج نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

 

ایکس پر ایک پوسٹ میں وزیر اعظم کے دفتر نے کہا:

’’آندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ جناب چندرا بابونائیڈونے وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔‘‘

***

(ش ح۔اص)

UR No 4862