Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

جناب لینڈر پیس نے وزیر اعظم سے ملاقات کی


جناب لینڈر پیس نے آج نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی  سے ملاقات کی۔ اس موقع پر جناب مودی نے  کہا، ’’ ٹینس میں ان کی حصولیابیوں پر بھارت کو بہت فخر ہے۔ ہم نے متعدد موضوعات پر تبادلہ خیال کیا۔ کھیل کود اور تعمیر ملک کے تئیں ان کا جوش و جذبہ حقیقی طور پر قابل تعریف ہے۔‘‘

وزیر اعظم نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا؛

’’جناب لینڈر پیس جی کے ساتھ بہت اچھی بات چیت ہوئی۔ ٹینس میں ان کی حصولیابیوں پر بھارت کو بہت فخر ہے۔ ہم نے متعدد موضوعات پر تبادلہ خیال کیا۔ کھیل کود اور تعمیر ملک  کے لیے ان کا جذبہ حقیقی طور پر قابل تعریف ہے۔

@Leander ‘‘

**********

 

 

 (ش ح –ا ب ن)

U.No:5260