Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

درخت لگانے کے لازوال فوائد پر زور دیتے ہوئے وزیر اعظم نے سنسکرت سبھاشیتم شیئر کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایک سنسکرت سبھاشیتم کا اشتراک کیا جو ہندوستانی فکر کی لازوال حکمت کی عکاسی کرتا ہے۔ شلوک یہ بتاتا ہے کہ جس طرح پھلوں اور پھولوں والے درخت انسان کے آس پاس ہونے پرطمانیت بخشتے ہیں ، ٹھیک اسی طرح درخت لگانے والے فرد کو دور رہتے ہوئے بھی سبھی طرح کے فائدے پہنچاتے ہیں ۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

पुष्पिताः फलवन्तश्च तर्पयन्तीह मानवान्।
वृक्षदं पुत्रवत् वृक्षास्तारयन्ति परत्र च॥

*****

ش ح –   ظ  ا-  ع عن

UR No. 3546