Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

راجستھان کے وزیر اعلیٰ کی وزیر اعظم سے ملاقات


راجستھان کے وزیر اعلیٰ جناب بھجن لال شرما نے آج نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ایک‘ ایکس’ پوسٹ میں کہا ؛

‘‘راجستھان کے وزیر اعلیٰ جناب  @BhajanlalBjpنے آج وزیر اعظم @narendramodiکے ساتھ میٹنگ کی۔

@RajCMO’’

 

********

ش ح۔ ک ح۔ج  ا

U. No.4856