Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

مہاراشٹر کے گورنر نے وزیر اعظم سے ملاقات کی


مہاراشٹر کے گورنر جناب جشنو دیو ورما نے آج نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی ۔

وزیر اعظم کے  دفتر نے ایکس  پر پوسٹ کیا ؛

’’مہاراشٹر کے گورنر جناب جشنو دیو ورما نے وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی ۔

@maha_governor ‘‘

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 (ش ح ۔  م م۔ع ن)

U. No. 4855