Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نےبرازیل کے صدارتی انتخابات میں کامیابی پر جناب لوئز اناکیو لولا ڈی سلوا کو مبارکباد پیش کی


وزیراعظم  جناب نریندر مودی نے رازیل کے صدارتی انتخابات میں کامیابی پر جناب لوئز اناکیو لولا ڈی سلوا کو مبارکباد پیش کی ہے۔

وزیراعظم کے دفتر سے ایک ٹویٹ میں کہا گیا :

’’جناب لوٹا ڈی سلوا کو برازیل کے صدارتی انتخاب میں کامیابی حاصل کرنے پر مبارکباد۔ میں امید کرتاہوں کہ ہم اپنےدو طرفہ رشتوں کو مزید گہرے کرنے اورانہیں توسیع دینے کے لئےنیز عالمی امور پر اپنےتعاون کو بڑھانے کے لئےنزدیکی طور پر مل کر کام کرتے رہیں گے ‘‘۔

**********

ش ح ۔س ب۔ف ر

U.No:12035