Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے سنسکرت سبھاشتم مشترک کیا ، جس میں مقدس زمین کوملک کی طاقت کا وسیلہ بتایا گیا ہے

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سنسکرت سبھاشتم شیئر کیا، جس میں مقدس زمین کو ملک کے لیے طاقت کاایک ذریعہ قرار دیا گیا ہے:

यार्णवेऽधि सलिलमग्र आसीद्यां मायाभिरन्वचरन्मनीषिणः।

यस्या हृदयं परमे व्योमन्त्सत्येनावृतममृतं पृथिव्याः।

सा नो भूमिस्त्विषिं बलं राष्ट्रे दधातूत्तमे॥

سبھاشتم  میں یہ بتایا گیاہے کہ جوزمین سمندروں کے اندر پانی سے بھری ہوئی ہے ، اور باہر سے بھی پانی سے گھری ہوئی ہے، جسے دانا اور صاحب فہم اسکالروں نے اپنی حکمت کے ذریعے سمجھا ہے اور جس کا باطن وسیع فلک کی دائمی صداقت سے محیط ہے-وہ زمین،ایک عظیم ملک میں ہماری توانائی اور طاقت کو برقرار رکھے۔

وزیر اعظم نےایکس پر لکھا ؛

यार्णवेऽधि सलिलमग्र आसीद्यां मायाभिरन्वचरन्मनीषिणः।

यस्या हृदयं परमे व्योमन्त्सत्येनावृतममृतं पृथिव्याः।

सा नो भूमिस्त्विषिं बलं राष्ट्रे दधातूत्तमे॥

**********

) ش ح –   ک ا-  ش ہ ب )

U.No. 3624