پی ایم انڈیا
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مرکزی وزیر تعلیم جناب دھرمیندر پردھان کا لکھا ہوا ایک مضمون شیئر کیا ہے ۔
مضمون میں کہا گیا ہے کہ بھارت کی ترقی کی کہانی اب خواتین کی ترقی سے آگے بڑھ کر خواتین کی قیادت میں ہونے والی ترقی کی طرف منتقل ہو رہی ہے۔ اس میں اس بات کو اجاگر کیا گیا ہے کہ ایس ٹی ای ایم (سائنس، ٹیکنالوجی، انجینئرنگ اور ریاضی)، تحقیق اوراختراع میں بڑھتی ہوئی شمولیت کے ساتھ ناری شکتی وکست بھارت کے سفر کو تقویت بخش رہی ہے۔
وزیراعظم کے دفتر نے ایکس پر ایک پوسٹ میں لکھا:
’’ مرکزی وزیر تعلیم جناب@dpradhanbjp لکھتے ہیں کہ ہندوستان کی ترقی کی داستان خواتین کی ترقی سے خواتین کی قیادت میں ترقی کی طرف منتقل ہو رہی ہے ۔ ایس ٹی ای ایم ، تحقیق اور اختراع میں بڑھتی ہوئی شمولیت کے ساتھ ، ناری شکتی وکست بھارت کے سفر کو تقویت بخش رہی ہے۔‘‘
Union Education Minister Shri @dpradhanbjp writes that India’s development narrative is shifting from women’s development to women-led development. With rising participation in STEM, research and innovation, Nari Shakti is powering the journey towards Viksit Bharat. https://t.co/w7paspJFxP
— PMO India (@PMOIndia) March 9, 2026
****
ش ح۔ا ع خ ۔ ش ت
U NO:-3551