Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے فلاح و بہبود ، دانش مندی اور خوشحالی  کی دعا کرتے ہوئے سنسکرت سبھاشتم  کا اشتراک کیا


وزیراعظم جناب نریندر مودی نے سب کی فلاح و بہبود، خیر و برکت، تحفظ، امن، دانش مندی اور خوشحالی  کی دعا کرتے ہوئے  ایک سنسکرت سبھاشتم کا اشتراک  کیا۔ اس سبھاشتم میں بھگوان اِندر، بھگوان سوریہ، بھگوان  گروڑ اور بھگوان برہسپتی سے آشیرواد  مانگا گیا ہے۔

 

وزیراعظم نے ایک سنسکرت سبھاشتم  کا اشتراک کیا۔

स्वस्ति इन्द्रो वृद्धश्रवाः।

स्वस्ति नः पूषा विश्ववेदाः।

स्वस्ति नस्तार्क्ष्यो अरिष्टनेमिः।

स्वस्ति नो बृहस्पतिर्दधातु॥

اس سبھاشتم کا پیغام ہے کہ  سب  کو اپنا آشیرواد دینے والے بھگوان اندر ہمیں فلاح و بہبود سے نوازیں۔ پوری کائنات  کوجاننے والے اور سب کے پرورش کرنے والے بھگوان سوریہ ہمارے لیے خیر و برکت لائیں۔ رکاوٹوں کو دور کرنے والے بھگوان گروڑ ہم سب کی حفاظت کریں۔ علم کے دیوتا بھگوان برہسپتی ہمیں امن، دانش مندی اور خوشحالی سے نوازیں۔

وزیراعظم نے ایکس پر لکھا:

स्वस्ति इन्द्रो वृद्धश्रवाः।

स्वस्ति नः पूषा विश्ववेदाः।

स्वस्ति नस्तार्क्ष्यो अरिष्टनेमिः।

स्वस्ति नो बृहस्पतिर्दधातु॥

 

*******

ش ح۔م ش ۔ ش ا

U.NO.3246