Search

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیرِ اعظم نے پنجاب کے ترن تارن میں ایک حادثے میں جانوں کے ضیاع پر تعزیت کا اظہار کیا


وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے پنجاب کے ترن تارن میں ایک حادثے میں جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ اس المناک حادثے میں اپنے پیاروں کو کھونے والوں سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے، وزیرِ اعظم نے دعا کی کہ زخمی جلد از جلد صحت یاب ہوں۔

وزیرِ اعظم کے دفتر نے ایکس پر پوسٹ کیا:
”پنجاب کے ترن تارن میں ایک حادثے میں جانوں کے ضیاع کے بارے میں سن کر دکھ ہوا۔ اس المناک حادثے میں اپنے پیاروں کو کھونے والوں سے میری تعزیت۔ زخمی جلد از جلد صحت یاب ہوں: وزیرِ اعظم @narendramodi“

***

(ش ح – ع ا)

U.No. 7655