Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم سے  مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ  کی ملاقات


مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی ڈاکٹر موہن یادو نے آج نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا؛

‘‘مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی، @ڈاکٹر موہن یادو51 نے وزیر اعظم @ نریندر مودی سے ملاقات کی۔’’

@CMMadhyaPradesh

 

 

*****

 

ش ح – ظ الف م ش

UR No. 4018