Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے آشا بھوسلے جی کے ہسپتال میں داخل ہونے پر  گہری تشویش کا اظہار کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج  آشا بھوسلے جی کے ہسپتال میں داخل ہونے کی خبر پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔

وزیر اعظم نے کہا کہ وہ ان کی اچھی صحت اور جلد از جلد صحتیابی کے لیے دعاگو ہیں۔

وزیر اعظم نے ایکس پر لکھا:

’’آشا بھوسلے جی کے ہسپتال میں داخل ہونے کی خبر سن کر از حد تشویش ہوئی۔ ان کی اچھی صحت اور جلد از جلد صحتیابی کے لیے دعا گو ہوں۔‘‘

******

 (ش ح –ا ب ن)

U.No:5733