Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیرِ اعظم نے پارلیمنٹ کمپلیکس میں مہاتما  پھولے  کو خراجِ عقیدت پیش کیا


وزیرِ اعظم نریندر مودی نے آج مہاتما  پھولےکے یومِ پیدائش کے موقع پر پارلیمنٹ کمپلیکس میں انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا۔

وزیرِ اعظم نے ایکس پر لکھا:

’’پارلیمنٹ کمپلیکس میں مہاتما پھولے کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ ان کے نظریات بے شمار لوگوں کو طاقت اور امید دیتے رہیں۔‘‘

ش ح-ا ع خ   ۔ر  ا

U-No- 5722