پی ایم انڈیا
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج جناب ہری ونش کو صدر جمہوریہ محترمہ دروپدی مرمو کے ذریعے راجیہ سبھا کے لیے نامزد کیے جانے کے بعد ان کی آئندہ پارلیمانی مدت کار کے لیے دلی مبارکباد پیش کی ۔
وزیر اعظم نے کہا کہ جناب ہری ونش نے ایک معزز دانشور اور مفکر کے طور پر اپنی شناخت قائم کرتے ہوئے صحافت اور عوامی زندگی دونوں میں غیر معمولی تعاون دیا ہے ۔ جناب مودی نے اجاگر کیا کہ ان کے وسیع خیالات اور بصیرت نے گزشتہ چند سالوں میں ایوان کی کارروائی کو نمایاں طور پر تقویت بخشی ہے۔ وزیر اعظم نے نامزدگی کے حوالے سے اپنی مخلصانہ خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اس بات کی تصدیق کی کہ جناب ہری ونش کی مسلسل موجودگی سے پارلیمانی بحث و مباحثے کو مزید فائدہ پہنچے گا ۔
وزیر اعظم نے ایکس پر لکھا کہ:
“ہری ونش جی نے صحافت اور عوامی زندگی میں انمول تعاون کیا ہے۔ وہ ایک قابل احترام، دانشور اور مفکر ہیں۔ انہوں نے اپنے وسیع خیالات اور گہری بصیرت سے گذشتہ برسوں میں ایوان کی کارروائی کو تقویت بخشی ہے۔ مجھے خوشی ہے کہ صدر جمہوریہ نے انہیں راجیہ سبھا کے لیے نامزد کیا ہے۔ میں ان کی آئندہ پارلیمنٹ کی مدت کار کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں ۔ !”
हरिवंश जी ने पत्रकारिता और सार्वजनिक जीवन में अमूल्य योगदान दिया है। वे एक सम्मानित बुद्धिजीवी और विचारक हैं। उन्होंने अपने गहन विचारों और अंतर्दृष्टि से पिछले कुछ वर्षों में सदन की कार्यवाही को समृद्ध किया है। मुझे प्रसन्नता है कि माननीय राष्ट्रपति जी ने उन्हें राज्यसभा के लिए…
— Narendra Modi (@narendramodi) April 10, 2026
****
) ش ح –م ع -ق ر)
U.No. 5668