Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے شمسی توانائی کی صلاحیت میں ہندوستان کی ریکارڈ توڑ پیشرفت کو اجاگر کرنے والا ایک مضمون شیئر کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایک مضمون شیئر کیا ہے جس میں ہندوستان کی اب تک کی سب سے زیادہ سالانہ شمسی صلاحیت میں اضافہ ریکارڈ کرنے کی کامیابی کو اجاگر کیا گیا ہے۔

وزیر اعظم نے قابل تجدید توانائی کے شعبے میں حاصل کیے گئے اہم سنگ میل پر تبصرہ کیا، جیسا کہ مرکزی وزیر جناب پرہلاد جوشی نے نوٹ کیا ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر لکھا:

مرکزی وزیر جناب @ جوشی پرلہاد کا کہنا ہے کہ ‘‘ہندوستان نے اب تک کی سب سے زیادہ سالانہ شمسی صلاحیت میں اضافہ ریکارڈ کیا ہے’’

******

ش ح۔ ا م ۔ن  ع

U.NO.5664