Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے اے آئی امپیکٹ سمٹ 2026 کے کامیاب اختتام پر ایک مضمون کا اشتراک کیا


وزیر اعظم نے اے آئی امپیکٹ سمٹ 2026 کے کامیاب اختتام کے حوالے سے مرکزی وزیر جناب ہردیپ سنگھ پوری کے ایک شاندار مضمون کا اشتراک   کیا ہے۔  اپنے مضمون میں ، مرکزی وزیر نے اس بات کا تذکرہ کیا ہےکہ ہندوستان نے اپنے تہذیبی جذبے سے ترغیب  حاصل کی ۔

مرکزی وزیر نے مزید زور دیتے ہوئے کہا کہ ہندوستان اپنا منفرد تنظیمی نظریہ پیش کر رہا ہے:جو ڈیٹا پر خودمختاری، ڈیزائن کے ذریعے شمولیت اور خودکار جوابدہی پر مبنی ہے۔

پی ایم او نے ایکس پر شیئر کیا ؛

اس شاندار مضمون  میں ، مرکزی وزیر جناب @HardeepSPuri نے اے آئی امپیکٹ سمٹ 2026 کے کامیاب اختتام کے بارے میں لکھا ہے ، اس بات کا ذکر  کرتے ہوئے کہ ہندوستان نے اپنی تہذیب کے جذبے سے ترغیب حاصل کی ہے ۔  انہوں نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ ہندوستان اپنا منفرد تنظیمی نظریہ پیش کر رہا ہے:جو ڈیٹا پر خودمختاری، ڈیزائن کے ذریعے شمولیت اور خودکار جوابدہی پر مبنی ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 (ش ح ۔  م ش۔ع ن)

U. No. 3018