Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے برطانیہ کے وزیر اعظم کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا


نئی دہلی، 27مارچ 2020، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے برطانیہ کے وزیر اعظم جناب بورس جانسن کو اپنی نیک خواہشات سے نوازا ہے جو کووِڈ۔19 سے متاثر پائے گئے ہیں۔

 

وزیر اعظم نے کہا، ’’پیارے وزیر اعظم بورس جانسن، آپ ایک سپاہی ہیں اور آپ اس چنوتی کا سامنا کرتے ہوئے فتح سے ہمکنار ہوں گے۔ آپ کی اچھی صحت کے لئے دعا گوں ہو اور برطانیہ کو صحت مند بنائے رکھنے کو یقینی بنانے لئے میری نیک خواہشات آپ کے ساتھ ہیں۔‘‘

 

۰۰۰۰۰۰۰۰

(م ن-س ش- ا ن)

U-1396