پی ایم انڈیا
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ترینیداد اور ٹوباگو کی عزت مآب وزیر اعظم کملا پرساد بِسّیسر کی جانب سے دی گئی روایتی عشائیہ میں شرکت کی۔ اس عشائیہ کے دوران، وزیر اعظم جناب نریندر مودی کوسوہاری کے پتّے پرکھانا پیش کیا گیا، جوترینیدادا ور ٹوباگوکے عوام، خاص طور پر ہندوستانی نژاد افراد کے لیے گہری ثقافتی اہمیت رکھتا ہے۔
وزیر اعظم نےایکس پر ایک پوسٹ میں کہا:
’’وزیر اعظم کملا پرساد بِسّیسر کی جانب سے دیے گئے عشائیہ میں سوہاری کے پتّے پرکھانا پیش کیا گیا، جو ترینیدادا ور ٹوباگو کے عوام، خاص طور پر ہندوستانی نژاد افراد کے لیے گہری ثقافتی اہمیت رکھتا ہے۔ یہاں تہواروں اور دیگر خصوصی مواقع پر اکثر اسی پتّے پرکھاناپیش کیا جاتا ہے۔‘‘
The dinner hosted by Prime Minister Kamla Persad-Bissessar had food served on a Sohari leaf, which is of great cultural significance to the people of Trinidad & Tobago, especially those with Indian roots. Here, food is often served on this leaf during festivals and other special… pic.twitter.com/KX74HL44qi
— Narendra Modi (@narendramodi) July 4, 2025
************
ش ح ۔ ت ف ۔ م ا
Urdu Release No-2436