پی ایم انڈیا
جن اوشدھی دیوس 2026 کے موقع پر، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ان تمام لوگوں کو مبارکباد دی ہے جن پر، پردھان منتری جن اوشدھی پری یوجنا کے مثبت اثرات مرتب ہوئے ہیں۔ جناب مودی نے کہا کہ یہ پہل قدمی ہمارے اس عزم کی عکاسی کرتی ہے کہ ہر شہری کو قابل استطاعت قیمتوں پر معیاری ادویات تک رسائی حاصل ہو۔ انہوں نے مزید کہا کہ جن اوشدھی کیندروں کے ذریعہ، متعدد کنبے حفظانِ صحت اخراجات میں بچت کر پا رہے ہیں اور انہیں مناسب علاج کی سہولت حاصل ہو رہی ہے۔
وزیر اعظم نے پردھان منتری بھارتیہ جن اوشدھی پری یوجنا کے تغیراتی اثرات کی ایک جھلک بھی ساجھا کی۔
وزیر اعظم نے ایکس پر لکھا؛
’’ #جن اوشدھی دیوس 2026 کے موقع پر میں ان تمام لوگوں کو نیک خواہشات پیش کرتا ہوں جن کی زندگیوں پر پردھان منتری بھارتیہ جن اوشدھی پری یوجنا کے مثبت اثرات مرتب ہوئے ہیں۔ یہ پہل قدمی ہمارے اس عزم کو اجاگر کرتی ہے کہ ہر شہری کو قابل استطاعت قیمتوں پر معیاری ادویات تک رسائی حاصل ہو۔ جن اوشدھی کیندروں کے ذریعہ، متعدد کنبے حفظانِ صحت اخراجات میں بچت کر پا رہے ہیں اور انہیں مناسب علاج کی سہولت حاصل ہو رہی ہے۔‘‘
On #JanAushadhiDiwas2026, my best wishes to all those who have been positively impacted by the Pradhan Mantri Bhartiya Janaushadhi Pariyojana. This initiative reflects our commitment to ensuring that every citizen has access to quality medicines at affordable prices. Through Jan… https://t.co/fgn7Of5M5S
— Narendra Modi (@narendramodi) March 7, 2026
’’پردھان منتری جن اوشدھی پری یوجنا کے تغیراتی اثرات کی ایک جھلک۔
#جن اوشدھی دیوس 2026‘‘
A glimpse of the transformative impact of Pradhan Mantri Bhartiya Janaushadhi Pariyojana. #JanAushadhiDiwas2026 https://t.co/1cjvpiTOQS
— Narendra Modi (@narendramodi) March 7, 2026
**********
(ش ح –ا ب ن)
U.No:3481