پی ایم انڈیا
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایک مضمون شیئر کیا جس میں ایک قابل اعتماد عالمی شراکت دار کے طور پر ہندوستان کے ابھرنے کی تصدیق کی گئی ہے اور جس میں حکومت کی، تبدیلی لانے والی لیبر اصلاحات کو اجاگر کیا گیا ہے جو مستقبل کے لیے تیار معیشت کی تشکیل کر رہی ہیں۔
ایک حالیہ مضمون میں ، مرکزی وزیر ڈاکٹر من سکھ مانڈویہ نے ان اصلاحات کے دور رس اثرات پر غور کیا ، جو تعمیل کو آسان بناتے ہیں، خواتین کارکنوں کو بااختیار بناتے ہیں اور عالمی ویلیو چین میں بھارت کی پوزیشن کو مضبوط کرتے ہیں۔
پی ایم او انڈیا ہینڈل نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا:
’’دنیا ایک قابل اعتماد عالمی شراکت دار کے طور پر ہندوستان کے عروج کو تسلیم کرتی ہے۔ حکومت کی طرف سے نئی لیبر اصلاحات مستقبل کے لیے تیار معیشت، تعمیل کو آسان بنانے، خواتین کارکنوں کو بااختیار بنانے اور عالمی ویلیو چین میں بھارت کی پوزیشن کو مضبوط کرنے کے عزم کی عکاسی کرتی ہیں!
مرکزی وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ کے بصیرت افروز مضمون کے ذریعے اس پر غوروفکر کریں۔
The world acknowledges India’s rise as a trusted global partner. The new labour reforms by the government reflect the commitment to a future-ready economy, simplifying compliance, empowering women workers and strengthening Bharat’s position in the global value chain!
Contemplate… https://t.co/HbeIpU9YTk
— PMO India (@PMOIndia) November 24, 2025
********
ش ح ۔ م م ۔ م ا
Urdu No-1715