Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے سنسکرت سبھاشتم  شیئر کیا جس میں حال میں زندگی گزارنے کی حکمت پر زور دیا گیا ہے


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایک سنسکرت سبھاشتم شیئر کیا –

गते शोको न कर्तव्यो भविष्यं नैव चिन्तयेत्।

वर्तमानेन कालेन वर्तयन्ति विचक्षणाः॥

سبھاشتم میں یہ کہا گیا ہے کہ انسان کو، جو ہوچکا اس پر افسردہ نہیں ہونا چاہئے اور  نہ ہی مستقبل کے تئیں فکر مند ہونا چاہئے بلکہ ایک عقلمند انسان وہی ہے جوحال کے مطابق عمل کرتا ہے ۔

وزیر اعظم نے ایکس پر لکھا ؛

गते शोको न कर्तव्यो भविष्यं नैव चिन्तयेत्।

वर्तमानेन कालेन वर्तयन्ति विचक्षणाः॥

***************

) ش ح –ک ح-  ش ہ ب )

U.No. 3755