پی ایم انڈیا
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے یوم جمہوریہ کے موقع پر وزیر دفاع، جناب راج ناتھ سنگھ کے تحریر کردہ ایک مضمون کا اشتراک کیا ہے۔
مضمون میں وضاحت کی گئی ہے کہ آج حکمرانی کے مرکز میں شہری موجود ہیں۔ اس میں کہا گیا ہے کہ جمہوریہ سماجی انصاف کو آگے بڑھا رہی ہے اور معاشی شمولیت کو ممکن بنا رہی ہے اور یہ کہ یہ تمام کوششیں مل کر ایک فلاحی، جمہوری ریاست کے آئینی وژن کو برقرار رکھتی ہیں۔
مذکورہ مضمون کے بارے میں وزیر دفاع کے X پر کیے گئے پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے، جناب مودی نے کہا؛
”یوم جمہوریہ کے موقع پر وزیر دفاع، جناب @راج ناتھ سنگھ جی، وضاحت کرتے ہیں کہ آج شہری حکمرانی کے مرکز میں ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ جمہوریہ سماجی انصاف کو آگے بڑھا رہی ہے اور معاشی شمولیت کو فروغ دے رہی ہے۔ یہ کوششیں مل کر ایک فلاحی جمہوری ریاست کے آئینی تصور کو مضبوط بناتی ہیں۔“
On Republic Day, Raksha Mantri, Shri @rajnathsingh Ji, elaborates that citizens are at the centre of governance today. He notes that the republic is advancing social justice and enabling economic inclusion. Together, these efforts uphold the constitutional vision of a… https://t.co/t5aE05N3QR
— PMO India (@PMOIndia) January 26, 2026
*****
ش ح۔ ف ش ع
U: 1100