Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے صبح کی کرسمس  دعائیہ تقریب میں شرکت کی

وزیر اعظم نے صبح کی کرسمس  دعائیہ تقریب میں شرکت کی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج دہلی میں ’دی کیتھیڈرل چرچ آف دی ریڈمپشن‘ میں صبح کی کرسمس دعائیہ تقریب میں شرکت کی۔ جناب مودی نے کہا، ’’اس تقریب نے محبت، امن اور جذبہ ترحم کے ابدی پیغام کی عکاسی کی۔ خدا کرے کہ کرسمس کا جذبہ ہمارے معاشرے میں ہم آہنگی اورخیرسگالی کی ترغیب فراہم کرے۔‘‘

وزیر اعظم نے ایکس پر ایک پوسٹ ساجھا کی:

’’دہلی میں واقع ’دی کیتھیڈرل چرچ آف دی ریڈمپشن‘ میں صبح کی کرسمس دعائیہ تقریب میں شرکت کی۔ اس تقریب نے محبت، امن اور جذبہ ترحم کے ابدی پیغام کی عکاسی کی۔ خدا کرے کہ کرسمس کا جذبہ ہمارے معاشرے میں ہم آہنگی اور خیرسگالی کی ترغیب فراہم کرے۔‘‘

’’دی کیتھیڈرل چرچ آف دی ریڈمپشن میں صبح کی کرسمس دعائیہ تقریب کی چند جھلکیاں ملاحظہ کریں۔‘‘

خدا کرے کہ کرسمس نئی امید ، گرمجوشی اور رحمدلی کے لیے ساجھا عزم لے کر آئے۔

’’دی کیتھیڈرل چرچ آف دی ریڈمپشن میں صبح کی کرسمس دعائیہ تقریب کی چند جھلکیاں ملاحظہ کیجئے۔‘‘

******

 

 (ش ح –ا ب ن)

U.No:3906