Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے نیویارک دہشت گرد حملے کی مذمت کی


نئی دہلی،01۔نومبر ۔وزیر اعظم نریندرمودی نے امریکہ کے شہر نیویارک میں ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ انہوں نے کہا :’’ میں نیویارک شہر میں ہوئے دہشت گرد حملے کی سخت مذمت کرتاہوں ۔ میری تما م تر ہمدردیاں اس حملے کے مہلوکین کے کنبوں کے ساتھ ہیں اور زخمیوں کے جلد شفایاب ہونے کی دعا کرتا ہوں ۔‘‘

*****

م ن ۔س ش۔ رم
U-5444