Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے یوم آزادی 2025 سے خطاب کے واسطےشہریوں کواپنے خیالات مشترک  کرنے کے لئے مدعو کیا


جب ہندوستان اپنا 79 واں یوم آزادی منانے کی تیاری کر رہا ہے ، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 15 اگست کو لال قلعہ کی فصیل سے اپنے خطاب کے لیے آج تمام شہریوں کو دعوت دی کہ وہ اپنے خیالات اور رائےکا اظہار کریں ۔
ایکس پر شیئر کیے گئے ایک پیغام میں وزیر اعظم نے کہا:
جیسا کہ اس سال یوم آزادی کی تقریب نزدیک آرہی ہے ، میں اپنے ساتھی ہندوستانیوں سے ان کے خیالات سننے کا منتظر ہوں!
اس سال یوم آزادی کی تقریر میں آپ کون سے موضوعات یا خیالات سننا  چاہیں گے ؟
مائی گو اور نمو ایپ  کے کھلے فورم پر اپنے خیالات کا اشتراک کریں ۔

https://www.mygov.in/group-issue/let-your-ideas-and-suggestions-be-part-pm-modis-independence-day-speech-2025/

https://nm-4.com/MXPBRN

********

UN-3760

(ش ح۔ م ش ۔ف ر)