پی ایم انڈیا
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج 2026 عالمی جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں حاصل ہوئی ایک تاریخی کامیابی کی ستائش کی۔ انہوں نے طلائی تمغہ جیتنے اور عالمی جونیئر چیمپئن کا خطاب جیتنے والی پہلی بھارتی اسکواش کھلاڑی بننے کے لیے اناہت سنگھ پر فخر کا اظہار کیا۔
وزیر اعظم نے کہا کہ یہ حصولیابی نوجوانوں کے درمیان اسکواش کی مقبولیت میں اضافہ کرے گی۔
ایکس پر ایک پوسٹ میں، جناب مودی نے کہا:
’’2026 عالمی جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں ایک تاریخی کامیابی۔
اناہت سنگھ پر فخر ہے جنہوں نے طلائی تمغہ جیتا اور جو عالمی جونیئر چیمپئن شپ خطاب جیتنے والی پہلی بھارتی اسکواش کھلاڑی بنی ہیں۔ یہ حصولیابی نوجوانوں کے درمیان اسکواش کو مزید مقبول بنائے گی۔
@Anahat_Singh13‘‘
A historic feat at the 2026 World Junior Squash Championship.
Proud of Anahat Singh for winning the Gold Medal and becoming the first Indian squash player ever to win the World Junior Championship title. This accomplishment will further popularise squash among the youth.… pic.twitter.com/NtvHnrKNDQ
— Narendra Modi (@narendramodi) July 26, 2026
**********
(ش ح –ا ب ن)
U.No:613