Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے گڈ فرائیڈے کے موقع پر ہم آہنگی اور ہمدردی کی اقدار کو اجاگر کیا


وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ گڈ فرائیڈے ہمیں حضرت عیسیٰ مسیحؑ کی قربانی کی یاد دلاتا ہے۔

جناب مودی نے امید ظاہر کی کہ یہ دن ہم آہنگی، ہمدردی اور درگزر (معافی) کی اقدار کو مزید گہرا کرے گا۔

انہوں نے تمنا ظاہر کی کہ بھائی چارہ اور امید ہم سب کی رہنمائی کریں۔

ایکس پر اپنے پیغام میں جناب مودی نے کہا:

’’گڈ فرائیڈے ہمیں حضرت عیسیٰ مسیحؑ کی قربانی کی یاد دلاتا ہے۔ دعا ہے کہ یہ دن ہم آہنگی، ہمدردی اور درگزر کی اقدار کو مزید مضبوط کرے۔ بھائی چارہ اور امید ہم سب کی رہنمائی کریں۔‘‘

******

ش ح۔ ش ا ر۔ ول

Uno-5364