پی ایم انڈیا
مفاہمت نامے / معاہدے:
|
1. |
انسداد دہشت گردی پر مشترکہ ورکنگ گروپ کے قیام پر مفاہمت کی یادداشت |
|
2. |
سشما سوراج انسٹی ٹیوٹ آف فارن سروس آف انڈیا اور ڈپلومیٹک اکیڈمی آف سائپرس کے درمیان سفارتی تربیت کے شعبے میں مفاہمت نامے |
|
3. |
قبرص کی تحقیق، اختراع اور ڈیجیٹل پالیسی کی نائب وزارت اور اختراع اور ٹیکنالوجی پر ہندوستان کی الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کی وزارت کے درمیان مفاہمت نامے |
|
4. |
قبرص کے لارناکا جوائنٹ ریسکیو کوآرڈی نیشن سنٹر اور ہندوستان کی وزارت دفاع کے درمیان سرچ اینڈ ریسکیو (ایس اے آر) معاملات پر باضابطہ کوآرڈینیشن اور تعاون کے قیام کے لیے تکنیکی انتظامات |
|
5. |
ہندوستان کی وزارت تعلیم اور وزارت تعلیم، کھیل اور نوجوانوں کی حکومت، قبرص کے درمیان اعلیٰ تعلیم اور تحقیق کے شعبوں میں تعاون پر مفاہمت نامے |
|
6. |
سال 2026 سے 2030 کے لیے ہندوستان کی وزارت ثقافت اور قبرص کی نائب وزارت ثقافت کے درمیان ثقافتی تعاون پر مفاہمت نامے |
نمبر شمار | مفاہمت نامہ/ معاہدہ |
|---|
اعلانات:
|
نمبر شمار |
عنوان |
|
1. |
دوطرفہ تعلقات کو اسٹریٹجک پارٹنرشپ کی طرف بڑھانا |
|
2. |
ہندوستان اور قبرص کے درمیان 2026سے 2031 کے لیے دفاعی تعاون کا روڈ میپ |
|
3. |
ہندوستان اور قبرص کے درمیان سائبر سیکورٹی ڈائیلاگ کا قیام |
|
4. |
ہندوستان اور قبرص کے درمیان قونصلر ڈائیلاگ کا قیام |
|
5. |
قبرص “تجارت، کنیکٹی ویٹی اور میری ٹائم ٹرانسپورٹ” کے ستون کے تحت انڈو پیسیفک اوشینز پہل میں شامل ہو رہا ہے۔ |
|
6. |
جمہوریہ قبرص کو سہیوگ ہیتا اور میتری (بی ایچ آئی ایس ایم) کیوب کے لیے بھارت ہیلتھ انیشی ایٹو کا تحفہ |
|
7. |
18 مئی 2026 کو پہلے ہندوستان – قبرص خلائی دن کا جشن |
|
8. |
قبرص کی طرف سے ممبئی میں قبرص کا تجارتی مرکز کھولنے کےمنصوبے کا اعلان |
……..
) ش ح –ض ر-ق ر)
U.No. 7433
We discussed ways to increase cooperation in infrastructure, energy, agriculture, technology and financial services. We also view defence and security as a key means of furthering bilateral friendship. Emphasis will remain on boosting cultural as well as people-to-people ties. pic.twitter.com/MJPriXcwMs
— Narendra Modi (@narendramodi) May 22, 2026
Happy to have met President Nikos Christodoulides in Delhi. We held extensive deliberations on further strengthening the India-Cyprus friendship. Considering the close ties between our nations, we have decided to elevate our friendship into a Strategic Partnership. Ours is indeed… pic.twitter.com/36unkio3YK
— Narendra Modi (@narendramodi) May 22, 2026
Outcomes that will add momentum to the India-Cyprus friendship! https://t.co/8w5GwjJ202
— Narendra Modi (@narendramodi) May 22, 2026