پی ایم انڈیا
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ایک مضمون شیئر کیا ،جس میں بتایا گیا ہے کہ کاربن کیپچر کس طرح بھارت کے آئندہ اسٹیل انقلاب کو تقویت فراہم کر سکتا ہے۔ یہ مضمون مرکزی وزیر جناب ایچ ڈی کمارا سوامی نے تحریر کیا ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ ‘‘مرکزی وزیر جناب ایچ ڈی کمارا سوامی لکھتے ہیں کہ نیٹ زیرو 2070 کے عزم، حکمت عملی پر مبنی سرمایہ کاری، ہائیڈروجن اقدامات اور دیگر متعدد اقدامات ہماری ترقی، عالمی مسابقت کو بڑھانے اور ایک وکست بھارت کی جانب قائدانہ رول ادا کریں گے ! ’’
مرکزی وزیر جناب ایچ ڈی کمارا سوامی کے جواب میں، جناب مودی نے ‘ ایکس ’ پر پوسٹ کیا:
‘‘ کاربن کیپچر بھارت کے آئندہ اسٹیل انقلاب کو توانائی فراہم کر سکتا ہے۔ مرکزی وزیر جناب @hd_kumaraswamy لکھتے ہیں کہ نیٹ زیرو 2070 کے عزم، حکمت عملی پر مبنی سرمایہ کاری، ہائیڈروجن اقدامات اور دیگر متعدد اقدامات ترقی، عالمی مسابقت کو بڑھائیں گے اور ایک وکست بھارت کی جانب قائدانہ رول ادا کریں گے!
مزید معلومات کے لیے مضمون ضرور پڑھیں … ’’
Carbon capture can power India’s next steel revolution. Union Minister Shri @hd_kumaraswamy writes how our guided efforts towards Net Zero 2070 commitment, strategic investments, hydrogen initiatives and a lot more shall drive growth, global competitiveness and lead the road to a… https://t.co/UC01RbacET
— PMO India (@PMOIndia) February 11, 2026
*************************************
U.No. 2134
(ش ح۔ ا ع خ۔ ع ا)