پی ایم انڈیا
دو طرفہ تعلقات کو‘اسٹریٹجک پارٹنرشپ’ کی سطح تک بلند کرنا
کسٹمز امور میں تعاون اور باہمی انتظامی معاونت سے متعلق معاہدہ
ایتھوپیا کی وزارتِ خارجہ میں ڈیٹا سینٹر کے قیام کے لیے مفاہمت نامہ (ایم او یو)
اقوامِ متحدہ کی امن کے قیام کےمشنز کی تربیت میں تعاون کے لیے نفاذ کے انتظامات
جی 20 کامن فریم ورک کے تحت ایتھوپیا کے قرضہ جاتی ڈھانچے کی ازسرِ نو ترتیب سے متعلق مفاہمت نامے پر دستخط
آئی سی سی آر اسکالرشپ پروگرام کے تحت ایتھوپیائی طلبہ کے لیے وظائف کی تعداد دوگنی کرنا
آئی ٹی ای سی پروگرام کے تحت مصنوعی ذہانت کے شعبے میں ایتھوپیا کے طلبہ اور پیشہ ور افراد کے لیے خصوصی قلیل مدتی کورسز
بھارت کی جانب سے ادیس ابابا میں واقع مہاتما گاندھی اسپتال کے استعداد میں اضافہ کرنے میں مدد، بالخصوص زچگی کی صحت اور نوزائیدہ بچوں کی نگہداشت کے شعبوں میں
*****
ش ح۔ع ح۔ م ق ا
U- 3323
My remarks during meeting with PM Abiy Ahmed Ali of Ethiopia. @AbiyAhmedAli https://t.co/4FXLEyJtVj
— Narendra Modi (@narendramodi) December 16, 2025