Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے تہواروں کے موقع کے دوران کسانوں کے تئیں تشکرکااظہار کرتے ہوئے سنسکرت سبھاشتم مشترک کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ ملک کے مختلف حصوں میں کئی تہوار منائے جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ خوشی اور جوش سے بھرے ایسے موقعوں پر قوم اپنے محنت کش کسان بھائیوں اور بہنوں کی شکر گزار ہے جو پورے ملک کوخوراک فراہم کرتے ہیں۔

وزیر اعظم نےاس کے تعلق سے سنسکرت سبھاشتم مشترک کیا۔

इत्थं फलति शुद्धेन सिक्तं सङ्कल्पवारिणा।

पुण्यबीजमपि स्वल्पं पुंसां कृषिकृतामिव॥

سبھاشتم یہ بتاتا ہے کہ جس طرح ایک کسان کے ذریعہ بویا گیا ایک چھوٹا سا بیج، جب صحیح وقت پر پانی دیا جائے تو آہستہ آہستہ بڑھتا ہے اور اس سے بھرپور فصل حاصل ہوتی ہے، اسی طرح خالص نیت کے ساتھ کی گئی ایک چھوٹی سی کوشش بھی انسان کو بڑی کامیابی کی طرف لے جاتی ہے۔

وزیر اعظم نے X پر لکھا۔

‘‘ملک کے مختلف حصوں میں ابھی بہت سے تہوار منائے گئے ہیں۔  خوشیوں اوران پر مسرت موقعوں کے لیے، ہم اپنے محنت کش کسان بھائیوں اور بہنوں کے شکر گزار ہیں، جو پوری قوم کوخوراک فراہم  کرتے ہیں۔

“ملک کے الگ-الگ حصوں میں ابھی بہت سے تہوار منائے گئے ہیں۔

इत्थं फलति शुद्धेन सिक्तं सङ्कल्पवारिणा।

पुण्यबीजमपि स्वल्पं पुंसां कृषिकृतामिव॥

*****

 (ش ح ۔ش م ۔ف ر)

U. No. 5830