Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے رونگالی بیہوکے موقع پر مبارکباد پیش کی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے رونگالی بیہو کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔

ایکس پر ایک پیغام میں، وزیر اعظم نے کہا،

‘‘رونگالی بیہو کے موقع پر آپ سب کونیک خواہشات!”

*****

 (ش ح ۔ش م ۔ف ر)

U. No. 5827